،سری لنکا اے کے خلاف شکست کے بعد بھارت اے کے کھلاڑی مشتعل، میدان میں تلخ جملوں کا تبادلہ، دھکم پیل
دمبولا میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز ون ڈے مقابلے میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو سپر اوور میں شکست دے دی، تاہم میچ کے اختتام پر میدان میں کشیدگی نے بھی توجہ حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا ونشی اور سری لنکن…
لبنان پر اسرائیلی حملہ مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی ہوگا، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائی یا کسی بھی قسم کا قبضہ ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (MOU) کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ لبنان میں…
ایران-امریکا مفاہمتی یادداشت کے بعد سفارتی عمل کا نیا مرحلہ، سوئٹزرلینڈ میں جامع مذاکرات کی تیاری
ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مفاہمتی یادداشت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے نئے مرحلے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد جامع مذاکرات کا آغاز سوئٹزرلینڈ میں کیا جائے گا، جہاں دونوں ممالک…
ٹرمپ کا اعلان: آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر کھل جائے گی، کوئی ٹول ٹیکس نہیں ہوگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لیے کھول دی جائے گی اور اس پر کسی قسم کا ٹول ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کے بعد امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے…
پاکستان امریکا ایران معاملے میں بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی وجہ امن اوراستحکام ہے: سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان امریکا ایران کے معاملے پر ایک ایسے ایشو کو ڈیل کر رہا ہے جو بہت پیچیدہ ہے۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اس میں کردار ثالث کا ہے، فیلڈ مارشل کا اس معاملے میں ایک ہی انٹرسٹ ہے، وہ ہے…
آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت مقبوضہ کشمیرکا ملٹری کے ذریعے بھی کچھ نہ کرسکا اس لیے آزاد کشمیر میں آگ لگائی ہے، ہمیں پتا تھا جے اے اے سی (ایکشن کمیٹی) کا ایجنڈا کیا ہے، یہ کدھر سے آرہے ہیں۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے…
گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں دیگر کے ساتھ مل کر حکومت بناسکتے تھے، پیپلزپارٹی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانے کی دعوت دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ پہلی بار…
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں اپنے پسندیدہ تجربات شیئر کرتے ہوئے یہاں کی مہمان نوازی، کھانوں، کرکٹ کلچر اور شادیوں کی رنگا رنگ تقریبات کو سراہا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک انٹرویو میں…
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کیلئے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات میں18فیصد اضافہ کرکے 3کھرب روپے تک بڑھایا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کےلیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، ایران…
گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے امان علی، جی…