ایران نے امریکا سے بات چیت میں لبنان سے اسرائیلی فوجی انخلا کا مطالبہ کرنے کی یقین دہانی کرائی: حزب اللہ
حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رائٹرز کو دیے گئے بیان میں Hezbollah کے میڈیا تعلقات کے دفتر نے کہا کہ انہیں ایران کی…
وزیر خزانہ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5131 ارب روپے کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاہے، پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیاہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز ہے، پی…
چین نے شی جیان-31 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
چین نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے شی جیان-31 (Shijian-31) سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق سیٹلائٹ کو Long March 3B راکٹ کے ذریعے جنوب مغربی چین کے صوبہ Sichuan میں واقع…
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کیا
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکاکے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم کیا جبکہ اتفاق رائے خطے میں پائیدار امن واستحکام کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم قرار…
تیزاب گردی پر خلیل الرحمان قمر کے ریمارکس متنازع، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
لاہور: پنجاب اسمبلی کی رکن اور خواتین تحفظ اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے تیزاب گردی سے متعلق حالیہ ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کی کوششوں کو متاثر کر سکتے…
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت 2 ہزار 275 ارب روپے رکھی گئی ہے۔ ذرائع کا…
پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، یو این ایف پی اے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (UNFPA ) نے پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں عوام، خصوصاً خواتین اور نوجوانوں کی صحت، حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں…
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں، رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ فنڈز کا صرف 63 فیصد خرچ کیا جا سکا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب روپے تک محدود کیا گیا تھا، تاہم جولائی سے مئی…
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز خفیہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے فریم ورک کے تحت کھلاڑیوں کی کیٹیگریز اور ان کی تقسیم کی تفصیلات عوامی سطح پر جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے طے کیا ہے کہ کس کھلاڑی کو کون سی کیٹیگری یا ٹریک دیا گیا ہے، اس…
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور دھچکا، آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے قومی ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…