پاکستان 65 برس میں مسلسل دوسرے سال شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا
پاکستان کی تاریخ کا گرم ترین سال 2024 تھا جبکہ 2025 دوسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، یوں مسلسل دو سال ملک میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت دیکھا گیا۔ گزشتہ سال ملک کا اوسط سالانہ درجہ حرارت 23.9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو طویل مدتی اوسط 22.8 ڈگری سینٹی گریڈ سے 1.09…
محسن نقوی کی سی ایم ایچ پشاور آمد، پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کی عیادت
وزیر داخلہ محسن نقوی فرداً فرداً زخمی اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے جذبے اور فرض شناسی کو سراہا، اور زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کے علاج معالجے کے بارے…
بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم
صدر مملکت کا کہنا ہے کہ بچوں کا تحفظ آئین پاکستان کا حصہ ہے جس میں آئین کا آرٹیکل 11 غلامی، جبری مشقت اور بچوں کو خطرناک نوعیت کے کاموں میں ملازمت دینے کی ممانعت کرتا ہے، جبکہ آرٹیکل 25-اے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے تمام بچوں کے لیے مفت اور لازمی تعلیم…
قصور: 17 سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کو شعیب نامی ملزم سمیت 4 اوباشوں نے اغوا کیا، اغوا کے بعد لڑکی کو ایک گھر میں لے جا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تھانہ کھڈیاں خاص پولیس نے لڑکی کی والدہ صفیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ میں شعیب،…
ملک میں سمارٹ فون کے استعمال کی شرح بڑھ کر 71.6 فیصد ہو گئی، اقتصادی سروے
اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں موبائل اور فکسڈ فون صارفین کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 72 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے، موبائل کنکشنز کا مجموعی تناسب بڑھ کر 82.6 فیصد ہو گیا، جو گزشتہ سال 81 فیصد تھا۔ ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 16 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ…
مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
بجٹ پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے ہو گا جبکہ قرضوں پر سود ادا کرنے کیلئے 7 ہزار 824 ارب روپے کی بھاری رقم مختص کی جائے گی۔ دفاعی بجٹ کیلئے 3 ہزار ارب روپے رکھے…
کاہنہ میں پولیس مقابلہ، ایک اشتہاری مارا گیا، 2 فرار ہونے میں کامیاب
پولیس حکام نے بتایا کہ پنجو روڈ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں شہزاد عرف شادی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بھاری…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے طلب کر لیا گیا
پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں نئے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کو بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گزشتہ اقتصادی سروے پیش کر دیا تھا، وزیر خزانہ نے…
ایران نے مذاکراتی پیش رفت کی تصدیق کردی، سرخ لکیروں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
یران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے متن کے بڑے حصوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تاہم ایران اپنے بنیادی قومی مفادات اور سرخ لکیروں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ایرانی…
نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، سعودی عرب میں عمرہ ادا کریں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جنیوا سے سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں وہ نجی دورے پر موجود رہیں گے۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداروں نے ان کا…