پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا، وزیرصحت پنجاب
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہاہے کہا پنجاب پولیو فری ہوگیا ، دسمبرسےپنجاب کے پولیو انوائرمنٹل سیمپلنز منفی ہیں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں خواجہ عمران نذیر کا کہناتھا کہ پاکستان بدقسمتی سےپولیو سے متاثرہ ملک ہے، بیرون ملک جاتے ہوئے پولیو کے قطرے…
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9 فیصد تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو بڑھ کر 28.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح ہر 100 میں سے تقریباً 29 شہری خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 8 ہزار 483 روپے…
ایس ای سی پی کا اکنامک سروے جاری, پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی مثالی قرار
اکنامک سروے کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹس میں شامل ہے، جنگ کے باوجود اس سال کے ایس ای 100 انڈیکس میں 18.4 فیصد اضافہ ہوا۔ ایس ای سی پی اکنامک سروے کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 16.5 کھرب روپے تک پہنچ گئی،…
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی عرس تقریبات کا آغاز
عرس کی 15 روزہ تقریبات 25 ذوالحج سے 10 محرم تک جاری رہیں گی، گرمی کے باوجود زائرین، مریدین اور خواتین کی بڑی تعداد دربار پر موجود ہے۔ عرس مبارک کی شاندار تقریب میں ختم شریف کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی…
پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام کے لئے سفر اور مال برداری کیلئے نقل و حمل کا محفوظ اور سستا ذریعہ بننے کی بھرپور استعداد موجود ہے۔ شہباز شریف کا کہنا…
پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی
سروے کے مطابق جولائی تا مارچ مالی سال 2026 کے دوران 92 ارب 83 کروڑ سے زائد یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جبکہ اسی عرصے میں 83 ارب 14 کروڑ سے زائد یونٹس بجلی استعمال ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان میں 13 کروڑ…
آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں
حکومت کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے میں معاملات عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا، سڑکوں پر آ کر احتجاج، دباؤ اور انتشار پیدا کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد پہلے ختم کئے گئے مقدمات معاہدے کے مطابق ہی دوبارہ بحال…
احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام
حریت کانفرنس نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، چند شرپسند عناصر آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا کر دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں۔ حریت قیادت کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف نعرے کشمیریوں کی نمائندگی نہیں کرتے، آئینی و قانونی…
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین…
سال 26-2025 میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں اضافہ ہوا: چیئرمین ایف بی آر
قومی اقتصادی سروے پیش کرنے کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ نیب نے پرانی پراپرٹیز کی تفصیلات فراہم کیں۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم نے گروتھ اور ڈالر ایکسچینج ریٹ کا تخمینہ کیا، ایکسچینج ریٹ بہتر ہو تو سیلز ٹیکس کم ہو…