Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

حریت کانفرنس نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، چند شرپسند عناصر آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا کر دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں۔

حریت قیادت کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف نعرے کشمیریوں کی نمائندگی نہیں کرتے، آئینی و قانونی معاملات سڑکوں پر نہیں، متعلقہ فورمز پر حل ہوتے ہیں۔

حریت رہنما نے کہا کہ کشمیر میں چند عناصر کے اقدامات سے کشمیر کاز متاثر ہونے کا خدشہ ہے، حریت کانفرنس نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو کشمیری عوام کے مؤقف کے منافی قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش رہنے والے آج پاکستان مخالف مہم چلا رہے ہیں، کشمیری عوام پاکستان کی سیاسی و سفارتی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

حریت رہنما نے کہا کہ پاکستان نے ہر عالمی فورم پر کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا، پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ناقابلِ تسخیر ہے، دشمن قوتیں آزاد کشمیر میں بے چینی پیدا کر کے کشمیر کاز کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام حریت پسند جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں، انہوں پاکستان مخالف عناصر سے لاتعلقی کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان مخالف مہم دراصل بھارتی بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔

حریت رہنما نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستان کی حمایت اور سفارتی کوششوں پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری

Next

آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme