چین نے فلپائن کے وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو پر پابندیاں عائد کر دیں
چین نے فلپائن کے وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو چینی سرزمین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے سے روک دیا ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق بیجنگ حکومت کا مؤقف ہے کہ گلبرٹو ٹیوڈورو نے…
پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ سروس ختم، کل سے کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا
پنجاب میں عوام کو دی جانے والی مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد کل سے صوبے بھر میں کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین، لاہور میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر کرایہ وصولی کل سے دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔ حکام…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے آج سے گرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم جزوی طور پرابر آلود رہےگا، تاہم آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے،سمندری ہوائیں مکمل طور پر…
فیفا ورلڈ کپ 2026: پاکستان میں تیار کردہ ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کی علامت بن گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال ’ٹرائی اونڈا‘ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور پاکستانی تیاری کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ جدید سینسرز سے مزین اس فٹبال کو ہر میچ سے قبل چارج کرنا ضروری ہوگا تاکہ کھیل کے دوران درست اور فوری ڈیٹا…
تھائی لینڈ کی شہزادی باجراکتیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
شہزادی باجراکتیا نارندرا دیبیواتی جو تھائی لینڈ کے شاہی خاندان کی نمایاں شخصیت اور اصلاحاتی سرگرمیوں کے لیے جانی جاتی تھیں، 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ شاہی محل کے بیورو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادی کا انتقال جمعرات کی شب King…
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا دعویٰ، تہران نے حتمی معاہدے کی تردید کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری تنازع کا خاتمہ کر دیا ہے، تاہم ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کسی حتمی معاہدے پر ابھی اتفاق نہیں ہوا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے ایک…
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو ڈرون حملے کی سازش پر 30 سال قید کی سزا
جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سابق صدر Yoon Suk Yeol کو شمالی کوریا کے خلاف مبینہ فوجی ڈرون حملے کی سازش کے مقدمے میں 30 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سیئول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ سابق صدر نے…
ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے منسوخ کرنے اور ایران ڈیل اس ہفتےہونے کے بیان کے عالمی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ…
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) بل 2026ء کی منظوری
بل کی منظوری سے پی آئی اے سی ایل کی نجکاری کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے۔ یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026ء اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026ء کو منظور کیا گیا…
پاک آرمی نے برطانیہ میں منعقدہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ 2026 جیت لیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ٹیم نے تمام بڑے اعزازات اپنے نام کئے، بہترین پیس اسٹکر اور بہترین ڈرِلر کا ایوارڈ بھی پاکستان کے…