Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
دنیا

ایران نے مذاکراتی پیش رفت کی تصدیق کردی، سرخ لکیروں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

یران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے متن کے بڑے حصوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تاہم ایران اپنے بنیادی قومی مفادات اور سرخ لکیروں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ مذاکرات میں قابلِ ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور متعدد اہم نکات پر اتفاقِ رائے پیدا ہو چکا ہے، لیکن ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ ایک انتہائی حساس اور اہم معاملہ ہے جس کا جائزہ اس وقت متعلقہ فیصلہ ساز ادارے لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ترجمان وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران مذاکراتی عمل کو سنجیدگی سے آگے بڑھا رہا ہے، تاہم قومی خودمختاری، سلامتی اور بنیادی اصولوں سے متعلق معاملات پر تہران کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا۔

اسماعیل بقائی کے بیان کو ایسے وقت میں اہم قرار دیا جا رہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق مختلف سفارتی ذرائع پیش رفت کی اطلاعات دے رہے ہیں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے متعدد ممالک سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، سعودی عرب میں عمرہ ادا کریں گے

Next

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے طلب کر لیا گیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme