پی ایس ایل 11 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، کپتان بابر اعظم مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اختتام پر آفیشل ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت اسٹار بیٹر بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔ ٹیم میں چیمپئن اسکواڈ پشاور زلمی اور رنرزاپ حیدرآباد کنگز کے تین، تین کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں، جو دونوں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں حال ہی میں مدارس کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کل کوئٹہ میں جے یو آئی کی…
اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دے دیا
اجلاس میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دیا گیا۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق مئی 2026 کے تیسرے ہفتے تک پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہے، سپلائی چین کی…
بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
ملاقات کی فہرست میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، عدنان شہزاد مرزا کا نام فہرست میں شامل ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بھجوائی گئی فہرست میں فتح اللہ برکی، امیر اعجاز خان، کومل جدون کا نام بھی شامل ہے۔ ملاقات کی فہرست میں شامل وکلا کل ملاقات…
حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان
پنجاب کے ضلع ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے، سولر پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا، اِس نظام کوتبدیل کرنے کے لیے باہر نکلنا پڑے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی میں خاندانوں کی بنیاد…
کئی ماہ عدالتی فیصلے محفوظ رکھنے، سنانے سے قبل لیک ہونے کیخلاف بڑا فیصلہ
آئینی عدالت نے مقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا، عدالت کے مطابق ہائی کورٹس محفوظ شدہ فیصلہ 90 دن میں سنانے کی پابند ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کے مطابق مقررہ مدت کے بعد سنایا گیا فیصلہ اسی بنیاد پر ہی کالعدم قرار دیا جا سکتا…
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کمیٹی کا پہلا اجلاس، سی ڈی اے سے تفصیلات طلب
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری بھی اجلاس میں شریک ہوئے،کمیٹی نے چیرمین سی ڈی اے سے ون کانسٹی ٹیوشن پر تفصیلات طلب کر لیں ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے پہلے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، ممبر…
خوارج کا پاک فوج کی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام ، 7 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج آرمی پوسٹ پر حملہ کرنے آئے تاہم پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ پوسٹ سے فاصلے پر نشانہ بنانے سے بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ہوا جبکہ حملہ آور خارجی ہلاک ہوگیا۔…
ایران کا یو اے ای پر کروز میزائل حملہ، اماراتی دفاعی نظام نے خطرہ ٹال دیا
متحدہ عرب امارات — اماراتی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے یو اے ای کی طرف چار کروز میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت دفاعی کارروائی کے ذریعے بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن بنایا گیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق فائر کیے گئے چار میں سے تین میزائلوں کو فضا…
دبئی میں میزائل خطرے کا ہنگامی الرٹ، چند ہی دیر بعد صورتحال معمول پر آگئی
دبئی — متحدہ عرب امارات کے اہم تجارتی و سیاحتی مرکز دبئی میں ممکنہ میزائل خطرے کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری کیے جانے سے شہریوں میں وقتی تشویش کی لہر دوڑ گئی، تاہم حکام نے مختصر وقت کے اندر صورتحال کو قابو میں قرار دیتے ہوئے معمولات زندگی بحال کرنے کی…