Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان

پنجاب کے ضلع ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے، سولر پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا، اِس نظام کوتبدیل کرنے کے لیے باہر نکلنا پڑے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی میں خاندانوں کی بنیاد پرلوگ آگےنہیں آتے، اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے، ملک میں بڑے مافیا  کےخلاف بڑی تحریک چلائیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی میں مفاد پرست لوگ موجود ہیں، حکومت چلانے کا نظام بیوروکریسی چلا رہی ہے، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، ہر قسم کی بیوروکریسی کا اشتراک کئی دہائیوں سے چل رہا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان کے قرضوں میں 80 ہزار ارب کا اضافہ ہوا ہے، سودی نظام کو ختم نہیں کیا جا رہا، جماعت اسلامی کو موقع ملا تو نرسری سے لے کر یونیورسٹی تک فری تعلیم دیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کی اجارہ اداری کو ختم کریں گے، عیدالاضحیٰ کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کے خلاف بڑی تحریک چلائیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کئی ماہ عدالتی فیصلے محفوظ رکھنے، سنانے سے قبل لیک ہونے کیخلاف بڑا فیصلہ

Next

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme