مریم نواز کا سپیکر ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیکر ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر…
بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
نئی آٹو پالیسی اور بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آٹو سیکٹر کےلیے اضافی کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی۔ بیٹری الیکٹرک کے…
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3 ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک بھی جاری
محکمہ موسمیات نے موسم پر مبنی اپریل کی رپورٹ جبکہ رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمی آؤٹ لک جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اپریل 2026 میں ملک بھر میں بارش معمول سے 65 فیصد زیادہ ہوگئی، ملک میں اوسط بارش 41.1 ملی میٹر رہی۔ سندھ میں بارش معمول سے 169 فیصد…
اسلام آباد: مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز
وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی سہولت کیلئےمارگلہ روڈکوموٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز ہوگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمیگا پراجیکٹ کا دورہ اور تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا،وزیرداخلہ کو میگا پراجیکٹ کےبارے میں تفصیلی بریفنگ میں…
پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا اپریل تقریباً 32 ارب ڈالرتک پہنچ گیا
موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہانہ بنیاد پرتجارتی خسارے میں 43.50 فیصد تک کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کی…
امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا،امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2فیصد کمی کے بعد 104ڈالر فی بیرل ہوگئی،دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 113ڈالر فی بیرل ہوگئی…
چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
چارسدہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین اور سابق ایم پی اے شیخ الحدیث مولانا ادریس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے مولانا ادریس کی گاڑی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں وہ…
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
کراچی: کے الیکٹرک نے کہا ہےکہ اگر شہر کے کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ کے الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللّٰہ نے کہا کہ ہیٹ ویو کے باعث کے الیکٹرک نے مینٹیننس شٹ ڈاؤنز معطل کردیے ہیں۔ انہوں…
آئی ایم ایف کا خودمختار ویلتھ فنڈ کی فعالیت کیلئے 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے اور قانون میں پارلیمانی منظوری کے مطابق ترمیم کیلئے 6 سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائط کے تحت خودمختار ویلتھ فنڈ کو کسی بھی صورت میں قرض لینے یا ادھار…
سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے پر زور، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے خطے میں جاری موجودہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور فریقین سے کشیدگی کم کرنے، مزید تصادم سے گریز اور تحمل اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی وزرات کی طرف سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ…