Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آئی ایم ایف کا خودمختار ویلتھ فنڈ کی فعالیت کیلئے 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایم ایف کا خودمختار ویلتھ فنڈ کی فعالیت کیلئے 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے اور قانون میں پارلیمانی منظوری کے مطابق ترمیم کیلئے 6 سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

ان شرائط کے تحت خودمختار ویلتھ فنڈ کو کسی بھی صورت میں قرض لینے یا ادھار حاصل کرنے، ضمانت یا رہن فراہم کرنے، سرکاری یا نجی اداروں کو قرض دینے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں شرکت کرنے، کسی بھی نوعیت کے مالیاتی اثاثے یا آلات حاصل کرنے، یا مرکزی بینک یا سرکاری اداروں سے کسی قسم کی مالی معاونت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اسی طرح اس فنڈ کو مالیاتی اثاثے حاصل کرنے اور مالیاتی اداروں یا سرکاری ملکیتی اداروں سے کسی قسم کی سرمایہ کاری یا معاونت لینے سے روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ ان ترامیم کو 2026-27 کے بجٹ کی منظوری کے بعد اسٹرکچرل بینچ مارک کے طور پر قانون کا حصہ بنایا جائے گا۔

حکومت نے سرکاری ملکیتی اداروں کے قوانین میں 6 ترامیم پارلیمنٹ کو منظوری کیلئے بھیج دی ہیں تاکہ انہیں اسٹیٹ آپریٹڈ انٹرپرائزز (ایس او ایز) ایکٹ کی شقوں کے مطابق مکمل طور پر ہم آہنگ کیا جا سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے پر زور، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

Next

کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme