Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دے دیا

اجلاس میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دیا گیا۔

وزارت پٹرولیم کے مطابق مئی 2026 کے تیسرے ہفتے تک پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہے، سپلائی چین کی مانیٹرنگ کے لیے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی فعال کر دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ این سی ایم سی روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم سپلائی کی نگرانی کر رہی ہے۔

نائب وزیراعظم نے ایندھن کی دستیابی یقینی بنانے پر متعلقہ اداروں کی کارکردگی کی تعریف کی، اجلاس میں وفاقی وزراء، طارق باجوہ، سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین اوگرا نے شرکت کی۔

دریں اثنا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے زیر صدارت ریفائنریز اور آئل سٹوریج فیسیلٹیز کی سکیورٹی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ سٹریٹجک تنصیبات کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں، اضافی سکیورٹی اقدامات کے اخراجات آئل مارکیٹنگ کمپنیاں برداشت کریں گی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے موجودہ سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا، اسحاق ڈار نے ملک بھر میں ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

Next

وزیراعلیٰ بلوچستان کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme