بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری
اسلام آباد: بھارت کی عبرتناک شکست کو ایک سال مکمل ہونے پر معرکۂ حق کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ ’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے ولولہ انگیز پرومو میں معرکۂ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے قومی جذبے کو گرمایا گیا…
گرین پاکستان انیشیٹو نے بنجر زمین کو زرعی انقلاب میں بدل دیا
بھکر: گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر کی بنجر اور ریتلے علاقے میں حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں چند ماہ پہلے تک ریت کے بلند ٹیلوں پر مشتمل زمین کو جدید زرعی و برآمدی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ منصوبے سے وابستہ کمپنی پینٹیرا لمیٹڈ کے سی ای او…
نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام
نارووال: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ 2026 کا انعقاد ایک مستحسن اقدام ہے، جو دنیا کو امن، رواداری اور مکالمے کا واضح پیغام دے رہا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے…
سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک…
پاکستانی کیڈٹ نے آسٹریلیا میں ’بہترین غیر ملکی فوجی کیڈٹ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا
راولپنڈی: پاکستانی فوج کے کیڈٹ سَردار ارسام عباس نے آسٹریلین رائل ملٹری کالج کینبرا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران ’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ اعزاز 5 مئی 2026 کو ہونے والی تقریب میں دیا گیا، جس میں ان کی شاندار پیشہ…
معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، جبکہ نجی شعبے کی شمولیت ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب…
بلوچستان: رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز رکھنی سے 12 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے…
حکومت کا ملک کے79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیومہم منعقد کرنےکا فیصلہ
حکومت نے ملک کے 79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیو مہم منعقد کرنےکا فیصلہ کیا ہے،مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی۔ قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نےخصوصی مہم کے اہداف مقررکردیئے،مہم کےدوران 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو…
بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی کےمہینےکیلئے 2 ایل این جی…
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
بجلی صارفین کیلئےخوشخبری،کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کوبڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی صارفین کےلیےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بڑا ریلیف متوقع ہے،کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کو63 ارب 94کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنےکا امکان ہے،ڈسکوز نے 2026 کی…