ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے، چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع
Abbas Araghchi دورۂ چین پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب Wang Yi سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور عالمی پیش رفت زیرِ بحث آئے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں ایران اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو…
بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری
اسلام آباد: بھارت کی عبرتناک شکست کو ایک سال مکمل ہونے پر معرکۂ حق کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ ’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے ولولہ انگیز پرومو میں معرکۂ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے قومی جذبے کو گرمایا گیا…
ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ
Donald Trump نے آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے شروع کیے گئے مشن ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے…
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کر دی۔…
ہم صرف خدا کے سامنے جھکتے ہیں، امریکی حکام خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں، ایرانی صدر
امریکا کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بیرونی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ عراقی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ “ہم مسلمان پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا…
مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی
وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی…
پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی ستھرا پنجاب کے…
گرین پاکستان انیشیٹو نے بنجر زمین کو زرعی انقلاب میں بدل دیا
بھکر: گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر کی بنجر اور ریتلے علاقے میں حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں چند ماہ پہلے تک ریت کے بلند ٹیلوں پر مشتمل زمین کو جدید زرعی و برآمدی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ منصوبے سے وابستہ کمپنی پینٹیرا لمیٹڈ کے سی ای او…
ایشین انڈر 18 ہاکی کپ 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا مقابلہ چین سے ہوگا
ایشیا میں جونیئر ہاکی کے بڑے ایونٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہو گئیں، ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینز انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے باضابطہ شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 29 مئی سے 6 جون تک کاکامیگاہارا، جاپان میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ایشیا کی مضبوط ترین…
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ملک بھرمیں جشنِ فتح کی تقاریب جاری
پشاور: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلامیہ کالج پشاور میں پاک فوج اور کالج کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا…