Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

We bow only to God, US officials should stop making military threats in the region, says Iranian President
دنیا

ہم صرف خدا کے سامنے جھکتے ہیں، امریکی حکام خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں، ایرانی صدر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on ہم صرف خدا کے سامنے جھکتے ہیں، امریکی حکام خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں، ایرانی صدر

امریکا کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بیرونی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔

عراقی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ “ہم مسلمان پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ہیں، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا”، اور امریکی حکام پر زور دیا کہ وہ خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں۔

صدر پزشکیان نے اپنے ایک علیحدہ بیان میں عالمی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ طاقت اگر اخلاقیات سے عاری ہو تو وہ کھوکھلی ہو جاتی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ عالمی نظام میں افراتفری، جبر اور ناانصافی اس سوچ کا نتیجہ ہے جس میں سیاست کو صرف طاقت کے حصول تک محدود کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران خود کو ایک “بااخلاق اور ذمہ دار طاقت” کے طور پر پیش کر رہا ہے، جبکہ اس کے مخالفین غیر ذمہ دارانہ اور بے لگام طرز عمل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی

Next

وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme