Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت کا ملک کے79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیومہم منعقد کرنےکا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت کا ملک کے79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیومہم منعقد کرنےکا فیصلہ

حکومت نے ملک کے 79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیو مہم منعقد کرنےکا فیصلہ کیا ہے،مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی۔

قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نےخصوصی مہم کے اہداف مقررکردیئے،مہم کےدوران 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیوسےبچاؤکےقطرےپلائےجائیں گے،مئی کی یہ خصوصی پولیومہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائےگی۔

پنجاب کے 10 مخصوص اضلاع میں 61 لاکھ 90 ہزار بچوں کوانسداد پولیوکےقطرےپلائےجائیں گے،سندھ کے 20 اضلاع میں 57 لاکھ 90 ہزار بچوں کو پولیو سےبچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں 46 لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو سےبچاؤکےقطرے پلائے جائیں گے۔

بلوچستان کے 25 مخصوص اضلاع میں 19 لاکھ 90 ہزار بچوں کوانسداد پولیوکےقطرے پلائےجائیں گے،اسلام آباد میں 4 لاکھ 50 ہزار  بچوں کو پولیو سےبچاؤ کےقطرے پلائےجائیں گے،قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹرکا کہنا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ مستقبل فراہم کرنا مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ

Next

بلوچستان: رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme