اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل ابتدائی مرحلے میں منظور، ممکنہ قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار
اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کو تحلیل کرنے اور ممکنہ قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پیش کیا گیا بل ابتدائی ووٹنگ میں بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے، تاہم انتخابات کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون سازوں نے بل…
غزہ امدادی فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی، 87 زیر حراست کارکنوں کی بھوک ہڑتال
گلوبل صمود فلوٹیلا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والے امدادی قافلے کو روکنے اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد کم از کم 87 کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ بھوک ہڑتال اسرائیلی کارروائی کے خلاف احتجاج اور…
خطبۂ حج 2026 اردو، پنجابی اور پشتو سمیت دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبۂ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے لاکھوں عازمین حج اور ناظرین تک…
روس کی پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، ایران-امریکا تنازع کے پرامن حل پر زور
پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خورئیوف نے کہا ہے کہ روس ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی اور سفارتی کردار کی حمایت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے…
چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط، 20 معاہدوں اور اہم توانائی منصوبے پر اتفاق
ولادیمیر پیوٹن اور شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے اسٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ملاقات کے دوران چین اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں جامع…
چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط، یکطرفہ غنڈہ گردی کی مخالفت پر اتفاق
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ روس اور چین کو دنیا میں ہونے والی تمام یکطرفہ “غنڈہ گردی” اور تاریخ کو مسخ کرنے والے اقدامات کی مشترکہ طور پر مخالفت کرنی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے بیجنگ میں ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس اور اعلیٰ سطحی ملاقات…
ٹرمپ، خاندان اور کاروباری اداروں کو ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خاندان اور کاروباری اداروں کو جاری اور ممکنہ ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری ایک خصوصی ہدایت نامے میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق صدر ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اور کاروباری…
سعودی عرب کے تاریخی مقام ضریہ میں عباسی دور کے 43 سونے کے زیورات دریافت
سعودی عرب کی ہیریٹیج اتھارٹی نے خطہ قصیم کے تاریخی مقام ضریہ میں عباسی دور سے تعلق رکھنے والے سونے کے زیورات کا ایک اہم خزانہ دریافت کیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 43 سونے کے ٹکڑے شامل ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ خطہ وسطی اور شمالی سعودی عرب کے درمیان…
ناروے کے اخبار نے نریندر مودی کا سپرے کے طورپر متنازع کارٹون شائع کردیا، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی
اوسلو سے شائع ہونے والے ایک معروف نارویجن اخبار نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا متنازع کارٹون شائع کر دیا، جس کے بعد بین الاقوامی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے اپنی ایک سرخی کے ساتھ…
میناب اسکول حملہ جنگی جرم ہے، ایران نے امریکی مؤقف مسترد کر دیا
ایران نے جنوبی شہر میناب میں اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق امریکی مؤقف کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واقعے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کا یہ دعویٰ کہ…