ٹرمپ کا ایران کو سخت پیغام، جوہری معاہدے کے لیے وقت کم رہ گیا، حملہ پھر بھی ہوسکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔ واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب اور بعد ازاں صحافیوں سے…
بیجنگ میں آج پوتن اور شی جن پنگ کی اہم ملاقات، روس چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر بات ہوگی
روسی صدر ولادیمیر پوتن آج بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو بیجنگ پہنچے تھے جہاں ان کا پرتپاک استقبال…
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کرلی
امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوج کے انخلا سے متعلق قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کر لی ہے، جسے امریکی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ووٹنگ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ…
اگر ایران کے پاس ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر آ چکا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم امریکا میں ڈیموکریٹس اس عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بال روم کی تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ…
ناروے میں خاتون صحافی نے مودی کو آئینہ دیکھا دیا، پریس بریفنگ میں میڈیا آزادی پر تلخ جملوں کا تبادلہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ناروے کے دورے کے دوران میڈیا آزادی اور بنیادی حقوق سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک خاتون صحافی نے مشترکہ پریس بریفنگ کے بعد ان سے براہِ راست سوال کیا کہ وہ آزاد میڈیا کے سوالات کا سامنا کیوں نہیں کرتے۔ اوسلو…
ایران نے امریکا کو بھیجی گئی نئی امن تجویز کی شقیں ظاہر کر دیں، پابندیوں کے خاتمے اور جنگ بند کرنے کا مطالبہ
ایران نے امریکا کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات کے دوران نئی مجوزہ امن تجویز کی اہم شقوں کو منظرِ عام پر لاتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں اقتصادی پابندیوں کے خاتمے، منجمد اثاثوں کی بحالی اور خطے میں جنگی محاذوں کو بند کرنے جیسے مطالبات شامل ہیں۔ ایرانی نائب…
اوسلو میں مودی کے دورے کے موقع پر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کا پُرامن احتجاج، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر تحریکِ کشمیر ناروے اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے اوسلو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت خواتین،…
فلسطینی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا، 1200 سے زائد زائرین شامل
فلسطینی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا، جس میں تقریباً 1200 عازمین شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر تقریباً 6600 فلسطینی شہری فریضۂ حج ادا کریں گے، جن میں مصر میں مقیم غزہ کے قریب 700 عازمین بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارتِ…
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ میں ’نسل کشی جیسے اقدامات‘ روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل سے غزہ میں “نسل کشی جیسے اقدامات” فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال انتہائی خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی…
سعودی عرب میں خطبۂ حج 2026 کے لیے شیخ علی الحذیفی کا انتخاب
مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کو رواں سال حج 1447 ہجری / 2026 کے لیے خطبۂ حج دینے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج بروز منگل 26 مئی کو میدانِ عرفات میں واقع مسجد النمرہ میں…