خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف
قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران پیش کی گئی سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سب سے…
ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ اور گمراہ کن رویہ اپنانے کا الزام دیا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران…
ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، ترجمان اسماعیل بقائی
ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، تاہم تہران اپنے یورینیم افزودگی کے حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا…
اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے “صمود فلوٹیلا” کو دوبارہ روک لیا، رابطہ منقطع
اسرائیلی نیوی نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لے جانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” کو روک لیا ہے، جبکہ امدادی تنظیم کا کہنا ہے کہ قافلے میں شامل کشتیوں کا مکمل کنٹرول اسرائیلی فورسز نے سنبھال لیا ہے۔ امدادی تنظیم کے مطابق اسرائیلی فوج کی اسپیڈ بوٹس نے بحیرہ…
سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مودی حکومت پر تنقید، آزاد کشمیر کے عوام پرسکون جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف کی فضا قائم
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام پرسکون اور آزاد ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف، دباؤ اور بے یقینی کی فضا قائم…
کویت میں دوہری شہریت رکھنے پر 31 افراد کی شہریت منسوخ
کویت میں سپریم کمیٹی برائے شہریت امور نے 31 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ کارروائی دوہری شہریت رکھنے کے الزام میں کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے یہ اقدام کویتی قانونِ شہریت کی دفعہ 11 کے تحت اٹھایا، جس کے مطابق…
پاکستان کی درخواست پر ’پروجیکٹ فریڈم‘ روکا گیا، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ امریکا نے “پروجیکٹ فریڈم” پاکستان کی درخواست پر روک دیا تھا تاکہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے اور سفارتی عمل کو موقع دیا جا سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے امریکا سے کہا تھا…
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی، مشرقِ وسطیٰ کے نقشے میں ایران کی جانب تیروں کا رخ
امریکی صدر Donald Trump نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر مشرقِ وسطیٰ کے نقشے پر مبنی ایک AI تیار کردہ تصویر شیئر کر دی، جس کے بعد سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق پوسٹ میں ایک ایسا نقشہ دکھایا گیا تھا جس پر…
امریکی ائیر شو میں خوفناک حادثہ، دو جنگی طیارے فضا میں ٹکرا گئے
Idaho کی ریاست میں منعقدہ گن فائٹرز ائیر شو کے دوران اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب دو امریکی جنگی طیارے دورانِ پرواز آپس میں ٹکرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ Mountain Home Air Force Base کے قریب پیش آیا، جس کے بعد ایئر بیس کو فوری طور پر…
سعودی عرب نے عراقی سمت سے داخل ہونے والے تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا
ریاض نے کہا ہے کہ اس نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین ڈرونز کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا ہے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ عراق کی فضائی حدود سے داخل ہوئے تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے Reuters کے مطابق سعودی عرب کی…