Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف

قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران پیش کی گئی سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر ملک بدر کیا گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ ملک بدری سعودی عرب سے ہوئی جہاں ایک لاکھ 8 ہزار 29 پاکستانیوں کو واپس بھیجا گیا۔ اسی طرح متحدہ عرب امارات سے 40 ہزار 497 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔

دیگر خلیجی ممالک میں عمان سے 9 ہزار 814، قطر سے 2 ہزار 971، بحرین سے 2 ہزار 779 جبکہ کویت سے 698 پاکستانی شہریوں کو مختلف عرصوں میں ملک بدر کیا گیا۔

حکومتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ان ملک بدریوں کی وجوہات میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی، اقامہ کی مدت پوری ہونا، غیر قانونی ملازمت، اور دیگر امیگریشن مسائل شامل تھے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا

Next

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme