امریکہ میں بھارتی سفارتخانے کی خفیہ تقریب، پہلگام واقعے پر تنازع اور سوالات، میڈیا کے داخلے پر پابندی
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارت کے سفارتخانے کی جانب سے پہلگام واقعے کی برسی کے موقع پر “دہشت گردی کی انسانی قیمت” کے عنوان سے ایک خفیہ تقریب منعقد کی گئی، جس نے سفارتی اور میڈیا حلقوں میں بحث کو جنم دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تقریب کیپیٹل ہل…
کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی آن لائن فراڈ میں ملوث، وزارت خارجہ حکام کا انکشاف
پاکستان کی وزارت خارجہ کے حکام نے پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی شہری آن لائن فراڈ میں ملوث تھے۔ اجلاس میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور دھوکہ دہی کے…
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی
متحدہ عرب امارات نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک میں موجود یا سفر کرنے والے شہریوں کو فوری طور پر وطن…
بھارتی وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان: بنگلہ دیش کا احتجاج، سفارتکار طلب
بنگلہ دیش نے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر پون بدھے کو طلب کر کے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے متنازع بیانات پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ کے مطابق…
امریکی محکمہ داخلی سلامتی کی فنڈنگ منظور، ٹرمپ کے دستخط، 11 ہفتوں کا شٹ ڈاؤن ختم
امریکی ایوانِ نمائندگان نے محکمہ داخلی سلامتی کی فنڈنگ کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے بعد 11 ہفتوں سے جاری جزوی حکومتی تعطل ختم ہو گیا۔ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل پہلے ہی امریکی سینیٹ سے منظور…