Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی
دنیا

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

متحدہ عرب امارات نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک میں موجود یا سفر کرنے والے شہریوں کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق یہ فیصلہ خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت کے تناظر میں ایک احتیاطی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔

بیان میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں اور اپنی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ مزید کہا گیا کہ ایران، لبنان اور عراق میں موجود اماراتی شہری جلد از جلد ان ممالک کو چھوڑ دیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں وزارت خارجہ سے رابطہ کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
بھارتی وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان: بنگلہ دیش کا احتجاج، سفارتکار طلب
Previous

بھارتی وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان: بنگلہ دیش کا احتجاج، سفارتکار طلب

54 Pakistanis arrested in Cambodia for involvement in online fraud, officials reveal
Next

کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی آن لائن فراڈ میں ملوث، وزارت خارجہ حکام کا انکشاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme