نیٹو نے جرمنی سے امریکی افواج کے مجوزہ انخلا پر وضاحت طلب کر لی
حلفِ شمالی اوقیانوس (نیٹو) نے امریکا کی جانب سے جرمنی سے ہزاروں فوجیوں کے ممکنہ انخلا کے فیصلے پر باضابطہ وضاحت طلب کر لی ہے، جس کے بعد یورپ کی سیکیورٹی صورتحال پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ نیٹو کی ترجمان ایلیسن ہارٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر کہا…
یورپ کو اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود اٹھانا ہوگی: جرمن وزیرِ دفاع
جرمنی کے وزیرِ دفاع بورس پسٹوریئس نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کے لیے زیادہ خودمختار اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا، کیونکہ بدلتے ہوئے عالمی حالات میں صرف بیرونی انحصار کافی نہیں رہا۔ ایک بیان میں بورس پسٹوریئس کا کہنا تھا کہ یورپ، بالخصوص جرمنی…
پاکستان قابلِ اعتماد، ایران تنازع میں مؤثر ثالثی کی صلاحیت رکھتا ہے: جنرل مارک کمٹ
امریکا کے سابق اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے پولیٹیکل و ملٹری امور مارک کمٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتماد حاصل ہے اور وہ خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مارک کمٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان نہ صرف…
سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی
سعودی عرب نے حج کے لیے عازمین کی کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم یہ پابندی چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لی گئی۔ ابتدائی طور پر نئی پالیسی کے تحت اعلان کیا گیا تھا کہ 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی ادائیگی کے لیے مملکت…
ایران کو آبنائے ہرمز پر عائد پابندیاں، امریکا کو بحری محاصرہ ختم کرنا چاہیے، چین
اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولا جائے اور ایران و امریکا کشیدگی میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فو کونگ نے کہا کہ ایران جنگ میں سیز فائر برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت…
امریکی صدر کی یورپی یونین کی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے…
مکہ مکرمہ: حج 1447ھ کے لیے وادی منیٰ میں 45 ہزار خیمے تیار، عازمین کی آمد جاری
سعودی عرب میں حج 1447 ہجری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے وادی منیٰ میں عازمین حج کی رہائش کے لیے خیموں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں 45 ہزار سے زائد خیمے نصب…
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد اتحادی ممالک کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا اور…
سفارت کاری کا راستہ کھلا، مگر امریکا کو رویہ بدلنا ہوگا، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔ عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں…
مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع سے اس وقت تک باہر نہیں نکلے گا جب تک اپنے اہداف حاصل نہیں کر لیتا۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر امریکا اس مرحلے پر پیچھے ہٹ گیا تو مسئلہ چند سال…