تائیوانی صدر کا افریقی ملک ایسواٹینی کا خفیہ دورہ، چین کا سخت ردعمل
تائیوان کے صدر Lai Ching-te نے افریقی ملک Eswatini کا اچانک اور غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے، جس پر China نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کے طرزِ عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تائیوان کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر لائی نے اسواٹینی کے بادشاہ Mswati III سے ملاقات…
اردنی فوج کا شامی سرحد پر بڑا آپریشن، اسلحہ و منشیات اسمگلروں کے ٹھکانے تباہ
Jordan کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے Syria کے ساتھ شمالی سرحدی علاقے میں اسلحہ اور منشیات کے اسمگلروں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ فوجی بیان کے مطابق یہ کارروائی فجر کے وقت “روک تھام آپریشن” کے تحت کی گئی، جس میں ان مقامات کو…
ایبٹ آباد آپریشن ’’ اسامہ بن لادن کی شہادت ‘‘: 15 سال بعد آخری 9 منٹوں کی نئی تفصیلات منظر عام پر
امریکی نیوی سیلز کے سابق اہلکار Robert O’Neill نے پاکستان کے شہر Abbottabad میں 2011 میں کیے گئے خفیہ امریکی آپریشن کی آخری لمحات سے متعلق نئی تفصیلات بیان کی ہیں، جس میں القاعدہ کے سربراہ Osama bin Laden کو شہید کیا گیا تھا۔ ایک انٹرویو میں رابرٹ…
ٹرمپ کا ایران کی نئی تجویز پر سخت ردعمل، منظوری “مشکل” قرار
امریکی صدر Donald Trump نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی امن تجویز پر محتاط مگر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی منظوری کے امکانات کم ہیں، تاہم وہ اس کا جائزہ ضرور لیں گے۔ یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب ایرانی خبر رساں اداروں نے رپورٹ کیا کہ…
ایرانی آئل ٹینکر امریکی جہازوں کو چکمہ دے کرمشرق بعید پہنچ گیا، بحری حلقوں میں تشویش
ایران کا ایک بڑا آئل ٹینکر مبینہ طور پر امریکی بحری نگرانی اور ٹریکنگ سسٹمز کو چکمہ دیتے ہوئے بحفاظت مشرق بعید کے سمندری علاقوں تک پہنچ گیا ہے، جس پر عالمی بحری و توانائی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ میرین مانیٹرنگ رپورٹس کے مطابق National Iranian…
امریکا نے ایران مذاکراتی ٹیم میں نئی تقرری کر دی، دو مرحلوں پر مشتمل تجاویز زیر غور
امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کے تناظر میں اپنی ٹیم میں توسیع کرتے ہوئے Nick Stewart کو شامل کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی تقرری Jared Kushner کی سفارش پر عمل میں آئی۔ رپورٹس کے مطابق نک اسٹیورٹ اس سے قبل Donald Trump کے پہلے…
زیلنسکی کا بیلاروس کو انتباہ، روس کے ساتھ جنگ میں شامل ہونے سے گریز کرے
یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy نے بیلاروس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ جنگ میں شامل ہونے سے گریز کرے، جبکہ یوکرین نے دونوں ممالک کی سرحد پر مشکوک عسکری سرگرمیوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے سوشل…
امریکہ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے ایف-16 ریڈار اپ گریڈ معاہدہ دے دیا
امریکی فضائیہ نے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ریڈار سسٹمز کی طویل مدتی انجینئرنگ اور تکنیکی معاونت کے لیے نارتھ روپ گرومن سسٹمز کارپوریشن کو 488 ملین ڈالر کا ٹھیکہ جاری کیا ہے، جس میں پاکستان سمیت متعدد ممالک شامل ہیں۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق یہ معاہدہ…
چین کا امریکی پابندیوں کو مسترد کرنے کا اعلان، ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ
چین نے ایرانی تیل پر انحصار کرنے والی آئل ریفائنریوں پر عائد امریکی پابندیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان پابندیوں پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پانچ آئل ریفائنریوں…
صدر ٹرمپ کا ایران کے بعد کیوبا کو نیا ہدف قرار دیتے ہوئے بحری تعیناتی کا اشارہ دے دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں ایران کے بعد کیوبا کو اپنی خارجہ و عسکری پالیسی کا نیا ممکنہ ہدف قرار دیتے ہوئے خطے میں نئی کشیدگی کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ…