Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

سعودی عرب میں خطبۂ حج 2026 کے لیے شیخ علی الحذیفی کا انتخاب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on سعودی عرب میں خطبۂ حج 2026 کے لیے شیخ علی الحذیفی کا انتخاب

 

 

 

 

 

 

مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی  کو رواں سال حج 1447 ہجری / 2026 کے لیے خطبۂ حج دینے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج بروز منگل 26 مئی کو میدانِ عرفات میں واقع مسجد النمرہ میں لاکھوں حجاج سے خطاب کریں گے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ادارہ امورِ حرمین شریفین نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شیخ علی الحذیفی اس سال وقوفِ عرفہ کے موقع پر خطبۂ حج کی سعادت حاصل کریں گے، جو حج کا سب سے اہم رکن سمجھا جاتا ہے۔

شیخ علی الحذیفی عالمِ اسلام میں اپنی منفرد قرأت، علمی مقام اور دینی خدمات کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے Al-Masjid an-Nabawi میں امامت و خطابت کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور ان کا شمار دنیا کے ممتاز قراء کرام میں کیا جاتا ہے۔

انہوں نے ماضی میں Masjid Quba اور Masjid al-Haram میں بھی امامت و خطابت کی ذمہ داریاں ادا کی ہیں۔

سعودی حکام کے مطابق رواں برس وقوفِ عرفہ 26 مئی کو جبکہ Eid al-Adha 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی اسمبلی میں ملک کے پہلے اے آئی پر مبنی پارلیمانی نظام کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

Next

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ میں ’نسل کشی جیسے اقدامات‘ روکنے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme