Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

خطبۂ حج 2026 اردو، پنجابی اور پشتو سمیت دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on خطبۂ حج 2026 اردو، پنجابی اور پشتو سمیت دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبۂ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔

وزارت کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے لاکھوں عازمین حج اور ناظرین تک خطبۂ حج کا پیغام آسان اور مؤثر انداز میں پہنچانا ہے تاکہ ہر مسلمان اپنی مادری زبان میں اس روحانی پیغام کو سمجھ سکے۔

اعلان میں بتایا گیا ہے کہ خطبۂ حج کو انگلش، فرنچ، انڈونیشین، ترکی، فارسی، روسی، چینی اور دیگر اہم عالمی زبانوں سمیت متعدد زبانوں میں براہ راست ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔

خصوصی طور پر پاکستان کے عازمین کے لیے خطبۂ حج کو اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں پنجابی اور پشتو میں بھی ترجمے کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

سعودی حکام کے مطابق جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے خطبۂ حج کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد تک پہنچایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمان اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

روس کی پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، ایران-امریکا تنازع کے پرامن حل پر زور

Next

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme