Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ناروے کے اخبار نے نریندر مودی کا سپرے کے طورپر متنازع کارٹون شائع کردیا، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on ناروے کے اخبار نے نریندر مودی کا سپرے کے طورپر متنازع کارٹون شائع کردیا، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

اوسلو سے شائع ہونے والے ایک معروف نارویجن اخبار نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا متنازع کارٹون شائع کر دیا، جس کے بعد بین الاقوامی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے اپنی ایک سرخی کے ساتھ ایسا کارٹون شائع کیا جس میں نریندر مودی کو سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کیا گیا۔

کارٹون منظر عام پر آنے کے بعد مختلف حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ بعض مبصرین نے اسے ’’انتہائی سخت اور متنازع‘‘ قرار دیا، جبکہ بھارتی میڈیا میں بھی اس معاملے پر بحث چھڑ گئی۔

بھارتی میڈیا میں اس کارٹون کے حوالے سے ’’مکار اور پریشان کن شخص‘‘ جیسی سرخیاں زیر بحث رہیں، جبکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی اس موضوع پر مختلف آراء سامنے آئیں۔

ماہرینِ امورِ خارجہ کے مطابق مودی حکومت کی بعض پالیسیوں، مذہبی شدت پسندی سے متعلق بیانیے اور اختلافِ رائے پر مبینہ پابندیوں کے باعث عالمی سطح پر تنقید پہلے ہی موجود تھی، اور اس تازہ واقعے نے اس بحث کو مزید تقویت دی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

Next

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور ورلڈ کپ کیمپ کا لاہور میں آغاز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme