Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور ورلڈ کپ کیمپ کا لاہور میں آغاز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور ورلڈ کپ کیمپ کا لاہور میں آغاز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور آئندہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں کر دیا گیا۔

کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ مختلف سیشنز میں شرکت کی، جہاں ٹیم کوچز اور کھلاڑیوں کے درمیان ون آن ون ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ ان سیشنز میں ٹیم حکمت عملی، انفرادی کارکردگی اور آنے والے ایونٹس کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تربیتی کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی مختلف تکنیکی اور جسمانی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ فٹنس ٹیسٹنگ بھی کی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل اسٹاف نے کھلاڑیوں کی فٹنس، اسٹرینتھ، برداشت اور دیگر فزیکل پیرامیٹرز کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ آئندہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں کی مکمل تیاری کو یقینی بنایا جا سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ناروے کے اخبار نے نریندر مودی کا سپرے کے طورپر متنازع کارٹون شائع کردیا، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

Next

دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، چینی صدر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme