گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ میں لگی آگ نے شدید اختیار کر لی ہے، جس کے بعد مقامی مساجد سے شہریوں کو آگ بجھانے میں مدد کے لیے نکلنے کے اعلانات کیے جا رہے…
گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات، 2 نوجوان جاں بحق، 6 شدید زخمی
پہلا حادثہ نظام آباد کے قریب ہوا جہاں پر بس نے تین موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے باعث احمد نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ دوسرا حادثہ راہوالی کے قریب پیش آیا جہاں پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کوثر نامی نوجوان جاں…
حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا
حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق حج آپریشن کے پہلے روز 22 پروازوں کےذریعے 5237 حاجی وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پرواز جدہ سے 391 حاجیوں کو لے کر یکم جون کی صبح سیالکوٹ پہنچے گی۔ یکم جون کو پانچ پروازیں…
ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کررہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنےاصولی مؤقف پر قائم ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ابراہیمی معاہدے…
رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
ٹینریزایسوسی ایشن نے رواں سال عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال عید الاضحیٰ پر 7.06فیصد زیادہ جانورقربان کیے گئے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے…
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی ہے،وزیراعظم کی چین میں سرمایہ کاروں سےملاقاتیں ہوئیں،دورہ چین میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے 20 ملین ڈالر کے ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق…
ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر
ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت آج دادو اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، رات کے وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہےجبکہ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے کچھ علاقوں میں…
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اتنہائی اہم ملاقات ہوئی جس دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور امریکا کے…
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
وفاقی حکومت نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے سخت ترین معاشی حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ گزشتہ ہفتے…
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت دے دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سمر کیمپس یکم جون سے 30 جون تک جاری رہیں گے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سمر کیمپس صرف…