Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اتنہائی اہم ملاقات ہوئی جس دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہا۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور خطے سمیت عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں ممالک نے تجارت و سرمایہ کاری، سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

فریقین نے اعلیٰ سطح کے تبادلوں اور علاقائی امن، سلامتی اور خوشحالی میں مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاک امریکا شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ملاقات واشنگٹن میں سٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں ہوئی۔ اسحاق ڈار مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد پاکستانی سفارتخانے بھی پہنچ گئے ہیں ۔

اس سے قبل نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے تو پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے استقبال کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان

Next

ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme