Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا

حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق حج آپریشن کے پہلے روز 22 پروازوں کےذریعے 5237 حاجی وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پرواز جدہ سے 391 حاجیوں کو لے کر یکم جون کی صبح سیالکوٹ پہنچے گی۔

یکم جون کو پانچ پروازیں اسلام آباد، چار کراچی اور چار ہی لاہور پہنچیں گی،جبکہ ملتان اور سیالکوٹ میں تین، تین پروازیں اتریں گی۔ فیصل آباد میں دو اور کوئٹہ میں ایک حج پرواز کی آمد متوقع ہے۔

حج بعد ازآپریشن کےدوران سرکاری اسکیم کےتحت فریضہ حج اداکرنےوالے ایک لاکھ 19 ہزار پاکستانی حجاج کرام کومجموعی طورپر 471 پروازوں کےذریعےوطن واپس لایاجائےگا،اس آپریشن میں پاکستان کی سرکاری، نجی اور سعودی ایئر لائنز حصہ لیں گی۔

شیڈول کےمطابق حجاج کرام کی واپسی کا یہ مرحلہ 30 جون تک جاری رہے گا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا

Next

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات، 2 نوجوان جاں بحق، 6 شدید زخمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme