آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عالمی یومِ امن دستہ 2026 پر پاکستان کا ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو سلام پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 1960 سے اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد پاکستانی امن مشنز میں خدمات انجام دے چکے، اقوامِ متحدہ کے امن مشنز…
عید کا تیسرا روز: قربانی اور دعوتوں کے ساتھ سیرسپاٹوں کا پلان بھی تیار
عید کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کی جا رہی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی ملنے ملانے اور دعوتوں کا اہتمام کیا گیا ہے، مہمانوں کی بریانی، کباب، تکہ بوٹی، قورمہ اور مٹن کڑاہی سے خاطر تواضع کی جائے گی۔…
سیاچن کے پہاڑوں سے پاک فوج کے جوانوں کا عید پر قوم کے نام پیغام
عید الاضحیٰ کے موقع پر دنیا کے بلند ترین اور دشوار گزار محاذ سیاچن گلیشیئر پر تعینات پاک فوج کے بہادر جوان ہر دم تیار اور مستعد ہیں، سیاچن کے دشوار گزار پہاڑوں پر موجود پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اہل وطن کو عید الاضحیٰ کی خصوصی مبارکباد پیش کی۔ پاک فوج…
عالمی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خدمات جاری رہیں گی: وزیراعظم
اقوامِ متحدہ امن دستوں کے عالمی دن 29 مئی 2026 پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پاکستان اقوام عالم کے ساتھ مل کر اقوامِ متحدہ امن دستوں کے عالمی دن پر امن کے سپاہیوں کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی…
صرف خدشات پر کسی شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جاسکتا، لاہورہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ایف ائی اے کو بیرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ قرار دیا کہ صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جا سکتا۔ عدالت نے شہری کو نائیجیریا جانے سے روکنے کا ایف آئی اے…
کہوٹہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 7 نوجوان جان سے گئے
کہوٹہ کی تحصیل خورشید آباد میں آبشار کی سیر سے واپسی پر رکشہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس میں سوار 7 نوجوان جان سے گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان آبشار کی سیر کے بعد واپس آرہے تھے، کہ رکشہ حادثے کا شکار ہوگیا، 2 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمیوں…
کراچی میں شدید گرمی سے رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا، آج بھی گرم دن متوقع
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا جبکہ آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل سرکاری دورے پر واشنگٹن جائیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نیویارک میں مصروفیات مکمل کرنےکےبعد واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوں گے جہاں وہ امریکی وزیرخارجہ وقومی سلامتی کے مشیر مارکو روبیو سےملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ …
دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 8 خواتین ڈوب گئیں، 4 کو بچا لیا گیا
وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں، چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب…
ہم نے بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھا دیا،صدرآصف زرداری
صدر مملکت آصف زرداری نے مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جتنے کام کئے،73کے آئین کے مطابق کئے،ہم ساتھ ملکراسٹیبلشمنٹ اور اپنے ہاتھ مضبوط کریں گے،ہم ساتھ ملکر ملک کو بھی مضبوط کریں گے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ملک چلانا اصل مسئلہ ہے،بات…