وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
منیٰ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا…
سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے ہم نے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا چین نے ہماری پالیسی کی…
ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے ایٹمی صلاحیت کےحصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں کامیابی سے عبور کیا۔ یوم تکبیر پر اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر پاکستان کے مضبوط دفاع کا اعلان ہے،…
لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ گلی محلوں سے آلائشوں کو اٹھا رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر گلی محلوں سےآلائشوں کو اٹھا رہا ہے جبکہ ماضی میں یہ روایات…
یوم تکبیر کے 28 سال مکمل ہونے پر عسکری قیادت کی قابل فخر عوام کو مبارکباد
یوم تکبیر کے 28 سال مکمل ہونے پرعسکری قیادت نے پاکستان کےقابل فخر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر،ایئر چیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو،نیول چیف ایڈمرل نویداشرف نے مشترکہ تہنیتی پیغام جاری کیا،آئی ایس پی آرکےمطابق عسکری قیادت نےکہا 28…
محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم رہے گا،تاہم لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات،…
پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطے میں امن اور دفاعی توازن کی ضمانت؛ یومِ تکبیر پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 28سال مکمل ہوگئے۔ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے…
پاکستان کوعالمِ اسلام کی پہلی اوردنیا کی 7 ویں ایٹمی طاقت بنے 28 برس مکمل ہوگئے
پاکستان کوعالمِ اسلام کی پہلی اوردنیاکی 7ویں ایٹمی طاقت بنے 28 برس مکمل ہوگئے،چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والےایٹمی دھماکوں کی گونج اور“اللہ اکبر”کےفلک شگاف نعرے آج بھی قوم کے جذبے اور عزم کی یاد دلاتے ہیں اٹھائیس مئی 1998 کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں…
امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا۔ وزیراعظم آفس…
فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کےساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، نماز کے بعد پاکستان میں امن، استحکام اور…