اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات، علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے اہم ملاقات ہوئی ، چین نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا ۔ نیویارک میں ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار…
نائب وزیراعظم کی پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر پاکستان نے دنیا میں اعلیٰ مقام حاصل کیا اور…
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ پہنچ گئے، اس موقع پرمظاہرین نے ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کاکہنا تھاکہ ان سے کیے گئے وعدے اب تک پورے نہيں ہوئے۔ دوسری جانب سہیل آفریدی سے مقامی…
سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟
سندھ کے اکثر اضلاع میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ موجود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویوکی صورتحال برقرار رہنےکا امکان ہے۔ اس دوران سکھر،لاڑکانہ، دادو، نوابشاہ میں درجہ حرارت47 سے 50 ڈگری تک جا سکتا ہے،…
نائب وزیراعظم وزیر خارجہ کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے
نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں کل امریکی وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی مارکو روبیو سے ملاقات ہوگی ۔ اسحاق ڈار امریکا کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی…
ایٹم بم بنانےکےبعد ہرسال اور فوجی قیادت نےایٹم بم کی حفاظت کی،حنیف عباسی
وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے کارکنان ماضی کی طرح آج بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، ن لیگ پر بڑے وار ہوئے ،بھائی کو بھائی ،کارکن کو کارکن سے لڑانے کی کوشش کی گئی،آج بھی جب کسی سے پوچھا جائےتو وہ میاں…
اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز کی صفائی آپریشن تفصیلات جاری
وفاقی دارالحکومت میں عید قرباں پر صفائی آپریشن ۔ ضلعی انتظامیہ نےپہلے روز کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ دعویٰ کیا کہ صفائی آپریشن میں چورانوے فیصد شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ایک لاکھ نو ہزار آٹھ سو پچپن…
وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب بھر میں آپریشن کلین اپ کی براہ راست نگرانی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ کے بعد آپریشن کلین اپ تیزی سے جاری ہے جبکہ وزیراعلیٰ خود صفائی آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح پر قائم مرکزی کنٹرول رومز کے ذریعے چوبیس گھنٹے…
عید عیدالاضحیٰ کے پہلے روز مری میں کتنی گاڑیاں داخل ہوئیں؟
عید عیدالاضحیٰ کے پہلے روز مری میں 13،804 گاڑیاں داخل ہوئیں،جوگزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 47 فیصد کم ریکارڈ کی گئی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے پہلےروزمری میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان مکمل طور پر فعال رہا اور صورتحال مجموعی طور پر قابو میں رہی۔ ڈی پی او مری محمد…
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو میجر سرجری کے بعد گھر منتقل کردیا گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کوگلے کی کامیاب سرجری کے بعد شریف میڈیکل سٹی اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔ سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر پیغام میں بتایاکہ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور…