Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟

سندھ کے اکثر اضلاع میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ موجود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویوکی صورتحال برقرار رہنےکا امکان ہے۔

اس دوران سکھر،لاڑکانہ، دادو، نوابشاہ میں درجہ حرارت47 سے 50 ڈگری تک جا سکتا ہے، موہن جو دڑو، شکارپور، جیکب آباد، خیرپور میں بھی درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ تھرپارکر، بدین، حیدرآباد، میرپورخاص اور جامشورو میں پارہ 44 سے47 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکا خدشہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اداروں کو  الرٹ رہنے اور کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے بتایا کہ شہر میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل درجہ حرارت 37، ہفتے کو 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے اور جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نائب وزیراعظم وزیر خارجہ کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے

Next

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme