Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے ایٹمی صلاحیت کےحصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں کامیابی سے عبور کیا۔

یوم تکبیر پر اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر پاکستان کے مضبوط دفاع کا اعلان ہے، ایٹمی صلاحیت میں ذوالفقار علی بھٹو، ضیاءالحق، اسحاق خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا کردار تاریخ ساز ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میں سائنسدانوں، انجینئرز اور تکنیکی ماہرین نے تاریخ ساز کردار ادا کیا، ایٹمی دھماکا کرنے میں نواز شریف اور قاضی حسین احمد کا کردار بھی بےمثال ہے، ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے ان مشکلات کو عبور کیا۔

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امت مسلمہ کیلئے باعث فخر ہے: حافظ نعیم

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 28 مئی 1998 پاکستان کا تاریخ ساز دن تھا، اس دن اللہ تعالیٰ نےپاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے نوازا، یوم تکبیر پاکستانی قوم کا فخریہ دن ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا ایٹمی صلاحیت کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی

Next

سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme