شوہر نکاح نامے میں درج حق مہرکے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے، عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے شادی کے موقع پر نکاح نامے کے علاوہ کیے گئے معاہدے کو درست قرار دیا ہے،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ شوہرنکاح نامےمیں درج حق مہر کے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد خان کی…
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام Erasmus Plus میں مسلسل 5 ویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے 98 طلباء نے اسکالرشپس حاصل کیں، اس سال…
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں گلبرگ ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ اور ریگل چوک، لکشمی چوک، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور مال روڈ پربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دھرم پورہ، صحافی کالونی،…
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کا 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا اعلان بری طرح ناکام ہوا، پاکستان آج واشنگٹن،…
شدید گرمی کے بعد لاہور میں موسم خوشگوار،مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
لاہور میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم نےکروٹ لے لی،شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی،کالی گھٹاؤں کے باعث دن کے وقت ہی رات کا سماں بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں، جبکہ آسمان پر گہرے بادل…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے…
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے…
بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
محکمہ ریلویز نے آج سے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق صوبے سے آج سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے بھی جعفر…
اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید
دبئی: اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کارروائی “ رنگ و نسل و مسلک و مذہب “ کے بجائے قانون کے مطابق ہوتی ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلیوں سے متعلق بین الاقوامی خبر…
اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اورڈیزل ضبط کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی جس میں لاکھوں لیٹر…