200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نےکہاہےکہ 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنے والے حق دار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، بجلی صارفین کے میٹر کیو آرکوڈ سے منسلک کیے جائیں گے،کیو آرکوڈکی معلومات کی بنیاد پر سبسڈی کا فیصلہ کیا جائےگا۔ اسلام آباد میں پریس…
گلگت بلتستان انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس سے نفری طلب کر لی گئی
گلگت بلتستان انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس سے نفری طلب کر لی گئی،پنجاب پولیس کے پانچ ہزاراہلکار گلگت بلتستان بھجوائے جائیں گے۔ رائٹ مینجمنٹ فورس کے ڈیڑھ ہزاراہلکارگلگت بلتستان الیکشن کی سکیورٹی پرتعینات ہوں گے،پنجاب کانسٹیبلری کے 1 ہزار…
صدر مملکت نے تمباکو مصنوعات کو انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا
صدر آصف علی زرداری نے تمباکو اور نِکوٹین مصنوعات کو انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ صدرمملکت نے عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی پر اپنے پیغام میں کہاکہ نوجوان نسل کو نِکوٹین کے نشے سے بچانا قومی ذمہ داری ہے،تمباکو دل،پھیپھڑوں اورکینسرسمیت کئی مہلک…
31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے
31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے۔ 31 مئی 1935 کوکوئٹہ میں ہولناک زلزلہ آیا، 50ہزارکی آبادی لقمہ اجل بنی،زلزلےسےقبل کوئٹہ لٹل پیرس کےنام سےجانا جاتاتھا،لیکن زلزلے نےپل میں ہی شہرکو تہس نہس کردیا تھا،زلزلےکاشماربرصغیر…
پنجاب کے آئندہ بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل، نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان
پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ ذرائع وزارت خزانہ پنجاب کےمطابق بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاجارہا،آئندہ مالی سال کےبجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 6 ہزارارب روپےرہنےکا تخمینہ ہے، حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت…
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور
آئندہ مالی سال پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نئےبجٹ کاحجم 15.1ٹریلین سےبڑھاکر 15.5ٹریلین تک رکھنےکی تجویزہے،رواں سال کاٹیکس ہدف مزیدکم کرکے 13ہزار 5 ارب روپےمقررکردیاگیاہے، شارٹ فال کے باوجود آئی ایم ایف…
وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عبدالغنی آفریدی سے ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 مسافر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ آفتاب گیلانی نےحجاج کرام کا استقبال کیا، اس موقع پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس اور پی آئی اے کے…
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع ،
سندھ اور جنوبی بلوچستان کے اضلاع میں آج شدید گر می کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کشمیر، خطہ ٔپوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش…
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
ایئرلائنز نے حج سے وطن واپس آنے والے حجاج کرام کے لیے سامان کے وزن اور آبِ زم زم کی ترسیل سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ اعلامیے کےمطابق تمام حجاج کواپنےذاتی سامان کےساتھ آبِ زم زم لےجانےکی اجازت نہیں ہوگی،پاکستانی حجاج کو 5 لیٹر آبِ زم زم وطن واپسی پر…