Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب کے آئندہ بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل، نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب کے آئندہ بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل، نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان

پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔

ذرائع وزارت خزانہ پنجاب کےمطابق بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاجارہا،آئندہ مالی سال کےبجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 6 ہزارارب روپےرہنےکا تخمینہ ہے، حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور سروسز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کی تجاویز پر غورکیا جا رہا ہے۔

بجٹ میں تعلیم، صحت،سڑکوں کی تعمیر و بحالی، صفائی، زراعت، امن و امان اور سستی خوراک کی فراہمی کو ترجیحی شعبے قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بجٹ اجلاس کے تمام سیشنز میں شریک ہوں گی۔

ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہےکہ پنجاب کو قومی مالیاتی کمیشنا(این ایف سی) ایوارڈ کے تحت 450 ارب روپے سے زائد رقم ملنےکا امکان ہے،تمام سرکاری محکموں سےآئندہ مالی سال کے لیےتجاویزموصول ہو چکی ہیں۔

ترقیاتی کاموں کےلیےتقریباً 1500 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز بھی زیر غور ہے،اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کے برابر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے،حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ جون کے دوسرے ہفتے تک پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مالٹا میں لیبر پارٹی کی تاریخی فتح، ریکارڈ چوتھی بار حکومت بنانے کا دعویٰ

Next

31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme