پلندری کے قریب دھل چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا قبضہ، اہلکار یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات
پلندری کے نواحی علاقے دھل چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے چند پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی، جبکہ سیکیورٹی ادارے…
پیپلز پارٹی ہی اگلے الیکشنز میں کامیابی حاصل کرے گی: فیصل ممتاز راٹھور
فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد سب کو اس میں حصہ لینا چاہیے، آزاد کشمیر کے اندر اس وقت کا ماحول ریاست کے لیے مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے ہی نکلتا ہے، اس قبل بھی وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت نے ایکشن…
آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن وامان خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے72افراد گرفتار کرلیے۔ آزاد کشمیر پولیس کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصرسےاسلحہ اور دیگرسامان برآمد کر لیا گیا، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔…
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 27 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز
دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 27.32 فیصد کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، یہ اضافہ گلگت بلتستان کے رواں مالی سال کے نظرثانی ترقیاتی بجٹ میں تجویزکیا گیا جب کہ اصل ترقیاتی بجٹ کے مقابلےگلگت بلتستان کیلئے 5.26 فیصد اضافہ…
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا مشن، وزیرداخلہ آج تہران کا دورہ کریں گے
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کےلیے جاری کوششوں کے سلسلے میں وزیرداخلہ محسن نقوی آج تہران کا دورہ کریں گے۔ وزیرداخلہ ایرانی سپریم لیڈر کیلئے فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام لے کر جا رہے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی آج تہران کا دورہ کریں گے۔ وزیرداخلہ…
چلاس میں آزاد امیدواروں کے حامی آپس میں لڑپڑے، فائرنگ سے خوف وہراس
گلگت بلستان الیکشن میں چلاس میں آزاد امیدواروں کے حامی آپس میں لڑپڑے۔ جی بی اے 15 اور 16 کے آزاد امیدواروں کے سپورٹرز میں تصادم ہوا ہے۔ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کردیا۔ فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا۔ تصادم میں اسلحہ کا استعمال، فائرنگ سے خوف…
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سخت مؤقف، ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نے ایکشن کمیٹی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ریاستی رٹ کو کسی صورت چیلنج…
ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے؟ مختلف تجاویز سامنے آگئیں، فیصلہ وزیر اعظم کرینگے
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، مشاورت گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں کی گئی۔ اجلاس میں…
گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ
گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار شامل ہیں، 7 خواتین امیدوار بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات کیلئے 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے 480 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس، 350 حساس…
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ پاک چین تعلقات میں اہم سنگِ میل ثابت ہوا، چینی قیادت کے ساتھ ہونے…