آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف درست قرار
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر دی گئی آئینی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مہاجرنشستوں میں کسی بھی تبدیلی کیلئے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی ترمیم ناگزیر ہے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کی…
پولنگ کا عمل صبح سے بلاتعطل جاری ہے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان کا کہنا ہے کہ خطے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے بلاتعطل جاری ہے۔ عوام کے لیے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے۔ راجا شہباز خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں لیڈیز پولنگ اسٹیشنز میں خواتین کی بڑی تعداد دیکھنے میں…
صوبائی وزیر میناخان آفریدی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم وبلدیات میناخان آفریدی کو ایف آئی اے حکام نے پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ میناخان جرمنی میں ایک یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کےلئے جارہے تھے۔ میناخان آفریدی کو پشاورباچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ایف…
کراچی کی ساحلی پٹی پر دبئی اور سنگاپور طرز کا جدید تجارتی شہر بنانے کا منصوبہ اب حقیقت بنے گا
کے پی ٹی، پاکستانی کمپنیوں کا کنسورشیم ، ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ مشہور کمپنی ڈولمین ریٹ اور سعودی سرمایہ کار گروپ کا کراچی کی ساحلی پٹی پر دبئی اور سنگاپور طرز کا جدید تجارتی شہر بنانے کا منصوبہ اب حقیقت بنے گا صرف کراچی کی ساحلی پٹی…
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے “سی ایم پنجاب کیو آرپینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے سی ایم پنجاب کیو آرپینک بٹن سسٹم متعارف کرا دیا۔ پبلک سیفٹی ایپ اورسیف سٹی ویب سائٹ کے ذریعے کیوآر پینک بٹن گھر بیٹھے مفت حاصل کیا جا سکےگا،پنجاب بھرکی بسوں،ویگنوں،رکشوں، ٹیکسیوں اوردیگرپبلک ٹرانسپورٹ میں کیوآرپینک بٹن نصب کیا…
پاکستان میں بچت کی شرح 30 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں بچت کی شرح گزشتہ 30 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستانی عوام ہر 100 روپے آمدن میں صرف 6 روپے بچا رہے ہیں، جبکہ مہنگائی اور کم منافع کے باعث…
آج کے دن پاک فضائیہ نے لاہور کے آسمان پر اسرائیلی ساختہ بھارتی طیارہ شکار کیا
لاہور: سال 2002 کا موسمِ بہار جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک انتہائی سنسنی خیز اور خطرناک دور تھا، اس سال لاہور کے آسمان پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے تاریخ رقم کر کردی، سات جولائی کو پاک فضائیہ نے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون کو ایسے طریقے سے مار گرایا جو…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
اسلام آباد: لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی کوششوں…
کوئٹہ تیزب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہنور ناصر علاج کے لیے کراچی منتقل
پولیس ذرائع کے مطابق سول ہسپتال کے جنرل سرجری وارڈ کے لفٹ آپریٹر ہمایوں شاہ نے ڈاکٹرماہ نورپرتیزاب پھینکا، تیزاب گردی کے واقعے میں ڈاکٹر ماہ نور اوروارڈ بوائے عبدالرزاق زخمی ہوگئے، ہلاک ملزم ہمایوں شاہ کا تعلق ضلع نوشکی سے تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ…
گلگت بلتستان، شفاف انتخابات کے لیے کنٹرول روم قائم، 24 گھنٹے نگرانی جاری رہے گی
گلگت بلتستان میں شفاف، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پرسنل سیکرٹری کے کمرے کو کنٹرول روم قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹرول روم 6 جون سے 8 جون تک مسلسل فعال رہے گا…