Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پولنگ کا عمل صبح سے بلاتعطل جاری ہے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on پولنگ کا عمل صبح سے بلاتعطل جاری ہے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان کا کہنا ہے کہ خطے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے بلاتعطل جاری ہے۔ عوام کے لیے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے۔

راجا شہباز خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں لیڈیز پولنگ اسٹیشنز میں خواتین کی بڑی تعداد دیکھنے میں آرہی ہے۔ مختلف پولنگ اسٹیشنزکادورہ کیا،عوام پرجوش ہیں، کہا عوام پرامن طریقے سے انتخابات کو انجام تک پہنچائیں اورعلاقے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

دوسری جانب نگران وزیرداخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ کا کہنا ہے کہ پرامن انتخابات کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گئے،  کچھ پولنگ اسٹیشنز پرووٹرلسٹوں کی بے قاعدگیاں بھی سامنے آئی ہیں۔ ووٹرزنے پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کی بھی درخواست کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

صوبائی وزیر میناخان آفریدی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

Next

آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف درست قرار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme