ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی خام تیل…
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا…
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی نے 9، آزاد 5، ن لیگ 2 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک نشست جیت لی
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز کا رش رہا اور لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے، پولنگ بغیر کسی وقفےکے…
گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی نتائج سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس…
7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
این ڈی ایم اے نے 7 سے 12 کے دوران متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیاہ،ے سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں ہیٹ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، سات سے دس جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع…
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی
آزاد جموں و کشمیر پولیس کے مطابق کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی جی آزاد کشمیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلح عناصر نے احتجاج کے نام پر جمع ہو کر…
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں متعدد کارروائیاں، 27 خوارج ہلاک
شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران متعدد کارروائیوں میں 27 خوارج ہلاک کر دیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میران شاہ میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج…
آزاد کشمیرکی موجودہ سیاسی صورت حال ، صدر مملکت سے شہباز شریف کی ملاقات موخر
آزاد کشمیرکی موجودہ سیاسی صورت حال اہمیت اختیار کرگئی ۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات موخر ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان کی آج وفاقی بجٹ کےمتعلق ملاقات ہونا تھی ۔ لیکن بلاول بھٹو زرداری نے…
گلگت بلتستان میں تاریخی اور پُرامن انتخابات، 70 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں انتخابات پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے اور اب تک کسی قسم کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ…
چلاس: ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم، 4 افراد زخمی
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ چلاس کے جی بی اے15 دیامر ون کے لوشی پولنگ اسٹیشن پر2گروپوں میں تصادم ہوا ہے،فائرنگ اور پتھراؤ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لوشی پولنگ اسٹیشن کو پہلے سے…