Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on 7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

این ڈی ایم اے نے 7 سے 12 کے دوران متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیاہ،ے  سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں ہیٹ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان  ہے،  سات سے دس جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے ۔

ترجمان این ڈی ایم اے ے مطابق گیارہ اور بارہ جون کو اسلام آباد ، کے پی،شمالی پنجاب کےمختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں شدید گرمی برقرار رہے گی ۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم متوقع ۔ بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں گیارہ اور بارہ جون کو ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ

بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ 11اور 12جون کو خیبرپختونخوا میں چترال ، دیر ، سوات ، ملاکنڈ ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد اور پشاور میں بارش متوقع ۔  گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان،بالائی کے پی میں پگھلتے گلیشئرز سے لینڈ سلائیڈنگ اورسیلاب کاخطرہ ہے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

Next

گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme