Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

آزاد جموں و کشمیر پولیس کے مطابق کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

آئی جی آزاد کشمیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلح عناصر نے احتجاج کے نام پر جمع ہو کر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق یہ واقعہ کسی پرامن سیاسی احتجاج کا تسلسل نہیں بلکہ ایک منظم دہشت گردانہ کارروائی ہے۔

آئی جی آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ طبی مرکز کو بھی نشانہ بنایا، جبکہ سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلح جتھے کو آزاد کشمیر کے امن اور شہریوں کی سلامتی کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آئی جی نے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر پولیس شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق زخمی اہلکاروں کے علاج معالجے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ریاستی رٹ، امن اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور قانون اپنا راستہ ضرور لے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومتی منظوری ملتے ہی ایران پر جوابی کاروائی کی جائے گی، اسرائیلی آرمی چیف 

Next

7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme