پاک روس تعلقات نئے عالمی نظام کے تناظر میں اہم موڑ پر، بین الاقوامی ویبینار کل ہوگا
ویبینار کا عنوان ’’پاکستان اور روس: بدلتے ہوئے عالمی نظام کے دہانے پر دوطرفہ تعلقات‘‘ رکھا گیا ہے۔ ماسکو کی یونیورسٹی آف ورلڈ سیولائزیشنز کے تحت ویبینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کی قیادت معروف روسی ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر روکسانا زیگون کریں گی،…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار
فرانسیسی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت نے اپریل 2025 کے پہلگام واقعے کے بعد پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا، جریدے نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا اور اس میں تبدیلی صرف دونوں ممالک کے اتفاق سے ممکن ہے۔…
کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر
ترجمان کے مطابق گزشتہ شام مسلح عناصرنے راولاکوٹ میں امن وامان خراب کرنے کی کوشش کی، مسلح شرپسندوں نے مختلف مقامات پر آگ لگائی، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر منصوبہ بندی کے تحت فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچایا، قانون…
وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی فتح پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…
آئی جی آزاد کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ، امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان
مظفرآباد: کمشنر مظفرآباد اور آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے مظفرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران آئی جی پولیس نے پولیس اہلکاروں اور شہریوں سے گفتگو کی اور سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔…
پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے پر امن الیکشن پر گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی…
پیپلزپارٹی کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی
پیپلزپارٹی کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات آج ہو گی۔ ایوان صدر میں اہم بیٹھک کا شیڈول طے۔ قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ، نائب…
سپریم کورٹ کا خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے مراعات دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے سروس اور پینشن مراعات دینے کا حکم دیتے ہوئے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کر لی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں خواتین اساتذہ کے وکیل کوکب…
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مجرا کروانے پر مقدمہ درج
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مجرا کی محفل سجانے پر سیشن کورٹ کے چوکیدار کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ مدعی مقدمہ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں جوڈیشل کمپلیکس میں مرد و خواتین نازیبا حرکات کر رہے ہیں ۔ واقعہ…
راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پولیس
ترجمان آئی جی آزاد کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پرتشدد عناصر کی فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے…