وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جمعیت علمائے اسلام کے مفتی محمود مرکز پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں…
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا ہےکہ گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، حلف کے دن گلگت بلتستان میں یوم سیاہ منائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اسے جعلی اور دھاندلی زدہ…
لاہور:محرم الحرام کے پیش نظر سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز
پنجاب بھرمیں محرم الحرام کےدوران سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر دیا گیاہے، سیف سٹی نےمتنازع اور نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنے والے پانچ ہزار سے زائد پیجز اور سائیٹس کو بلاک کروا دیا ۔ حکام کے مطابق سائبر پٹرولنگ کیلئےٹیمیں چوبیس گھنٹے متحرک…
پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10 تا 19 جون سالانہ مذہبی تہوار میں شرکت کر سکیں گے۔ پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے مطابق سالانہ تہوار 10 جون سے 19 جون تک پاکستان میں ہوگا، جس میں…
علامہ راجہ ناصر عباس کا گلگت بلتستان انتخابات پر ردِعمل سامنے آگیا
اپنے ردِ عمل میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں نتائج میں ردوبدل اور دھاندلی کی گئی۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ نتائج میں تاخیر اور مخصوص نتائج کی تشہیر، انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہیں، عوامی مینڈیٹ…
راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر
کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے راولاکوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والےاداروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سیدھی گولیاں چلائیں۔ ویڈیومیں پرتشدد حملے اور شہید پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس گھناؤنے…
کوئٹہ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کوئٹہ کی وحدت کالونی میں ایک گھر کے اندر پیش آیا، جہاں ملزم نے پہلے اپنی اہلیہ اور چار بچوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے، بعد ازاں ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی…
شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر صورتحال پر گفتگو
ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری نے صورتحال بہتر بنانے کے لیے مذاکرات پر زور دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر پارٹی موقف سے آگاہ…
آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ضروری اور بے بنیاد بیانات مسترد
دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ میں مقیم بعض حلقوں نے کشمیر سے متعلق حقائق سے عاری تبصرے کیے، پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بہتر ہوگا یہی افراد اپنے ملک میں مثبت کردار ادا کریں، یہ تبصرے…
وفاقی بجٹ برائے 27-2026 کی اعلان کردہ تاریخ میں پھر ردوبدل کا امکان
بجٹ 10 جون کی بجائے 12 جون کو پیش کئے جانے کے متعلق مشاورت جاری ہے، ذرائع کے مطابق بجٹ کی تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج یا کل ہو گا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں کہا بجٹ کے حوالے سے ابھی معاملات فائنل…