ہربل ادویات وقت کی اہم ضرورت، جلد ریگولیشن متعارف کرائیں گے: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد میں جڑی بوٹیوں اور روایتی ادویات کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شعبے کے لیے تاحال جامع قوانین اور ریگولیشنز موجود نہیں، تاہم وزارت صحت اس حوالے سے قانون سازی پر کام کر چکی ہے اور معاملہ اب…
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا سنٹرل جیل کا دورہ، اصلاحی سرگرمیوں کا جائزہ
دورے کے دوران صوبائی وزیر نے جیل کے مختلف بیرکوں اور سیکشنز کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کی، انہوں نے جیل میں قائم منشیات بحالی مرکز، لائبریری، پریزن انڈسٹری اور فنی تربیتی مراکز کا بھی دورہ کیا۔ شفیع جان…
اے این ایف کا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار، 100 کلو سے زائد منشیات برآمد
اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے ایک مسافر کے جوتوں سے 970 گرام آئس برآمد کی گئی، جس پر ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری کارروائی میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والی ایک خاتون کے پیٹ سے 210 گرام…
قصور: جنریٹر دھماکے میں ماں سمیت دو بچے جھلس گئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت 32 سالہ طاہرہ بی بی اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ موجود تھیں کہ اچانک جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث تینوں آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…
کراچی،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ، کیبل کار اور زپ لائن کی تنصیب کا فیصلہ
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےکراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ،کیبل کار اور زپ لائن نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی اے اےکے شعبہ کمرشل نے اس منصوبےکے لیے ٹینڈرجاری کردیا،مسافروں کو ٹرمینل سے کار پارکنگ تک زپ لائن،کیبل کار اور چیئرلفٹ کی سہولت…
شجاعت حسین کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور استحکام کے حق میں فیصلہ دیا، انتخابی کامیابی عوامی خدمت، سیاسی بصیرت اور عوام…
کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا
شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا…
لاہور کے شاہی قلعے کے نیچے کیا چھپا ہے؟ تہہ خانے جن کے متعلق تاریخ آج بھی خاموش
اگر آپ لاہور کے شاہی قلعے کی بلند و بالا فصیلوں کے سائے میں کھڑے ہوں تو شاید آپ کو اندازہ بھی نہ ہو کہ آپ کے قدموں کے نیچے ایک ایسی دنیا آباد ہے جو صدیوں تک تاریکی، خاموشی اور رازوں میں ڈوبی رہی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کے نیچے موجود درجنوں زیرزمین…
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں: لاہور ہائیکورٹ
جسٹس احمد ندیم ارشد نے اشبا کامران کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں قرار دیا گیا کہ توانائی کے شعبے میں پالیسی سازی عدلیہ نہیں حکومت اور پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق عدالت اقتصادی مالیاتی اور ریگولیٹری…
گلگت الیکشن: حلقہ 15 کے خواتین پولنگ سٹیشن لوشی تھک پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے لوشی تھک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا، پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقریباً 200 ووٹ کاسٹ ہونے کے باوجود بیشتر ووٹرز حق رائے دہی استعمال نہ کر سکے،…