پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کیلئے آزاد امیدوار اہمیت اختیار کر گئے
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حکومت سازی کے عمل میں کلیدی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی کی اہم مشاورت جاری ہے۔ ڈویژنل صدر…
ہماری پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کرے گی بجٹ کو کیسے ڈیل کرنا ہے: بیرسٹر گوہر
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے بجٹ اجلاس 12 جون کو ہوگا سمری بھیجی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بجٹ اجلاس میں شامل ہوں نہ ہوں، یہ وقت عوام کو ریلیف دینے کا ہے، ہماری پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کرے گی بجٹ…
سپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، ملکی امور پر گفتگو
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں قومی و صوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل اور صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں وفاق اور بلوچستان کے درمیان موثر رابطوں، ترقیاتی…
اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات
اسحاق ڈار نے اطالوی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی، نائب وزیراعظم نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات قابلِ تحسین قرار دیا۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور لیبر موبیلٹی میں تعاون…
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 مطلوب افراد کی گرفتاری پر انعام مقرر
انعامی فہرست میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری میں مؤثر معلومات فراہم کرنے والے شخص کو دس ملین روپے (ایک کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔ حکومت نے واضح کیا ہے…
فیصل گیلانی کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان
سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہم پہلے دن سے عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے بڑا ایکٹیو کردار ادا کرتے رہے ہیں کیونکہ ہم آٹا، بجلی اور دیگر بنیادی حقوق کے لیے اکھٹے ہوئے تھے، ان…
میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کی حد عمر 75 سال کرنے کا فیصلہ
پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز( ترمیمی) بل 2026 گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب اسمبلی کو موصول ہو گیا۔ بل کے تحت 7 میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کی حد عمر 65 سال سے تبدیل کر 75 سال کی…
حکومت کا مقصد کاروباری اداروں مختلف شعبوں کو ٹیکنالوجی سپورٹ دینا ہے: شزا فاطمہ
نجی موبائل کمپنی اور نیشنل انکیوبیشن سینٹر سیالکوٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ این آئی سی حیدرآباد سینٹر نے 1.2ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی برآمدات کا 10 فیصد…
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو سٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت تھی، شرکاء نے…
پاکستان اور روس کے درمیان 2030 تک اقتصادی تعاون اہم پیش رفت ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عالمی منظرنامے میں پاکستان اور روس کے تعلقات نئی وسعتوں کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اویس لغاری نے بدلتے ہوئے عالمی نظام کے تناظر میں پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات کے ویبینار سے خطاب کیا جس میں…