Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کیلئے آزاد امیدوار اہمیت اختیار کر گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حکومت سازی کے عمل میں کلیدی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی کی اہم مشاورت جاری ہے۔ ڈویژنل صدر بشارت ظہیر اور الیکشن سیل کے کوآرڈینیٹر وزیر وقار بھی آزاد امیدواروں سے رابطوں میں سرگرم ہیں۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے آزاد امیدوار محمد انور اور اسد شفیق سے بھی رابطے کیے گئے ہیں تاکہ حکومت سازی کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کی جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صرف آزاد امیدواروں ہی نہیں بلکہ چھوٹی سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے ساتھ ملانے کے لیے متحرک ہے۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مخلوط حکومت کے قیام پر بھی مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت وزیراعلیٰ کا منصب پیپلز پارٹی جبکہ گورنر کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ادھر اسکردو اور دیامر کے بعض پولنگ اسٹیشنز پر 15 جون کو ری پولنگ ہوگی، جس کے بعد گلگت بلتستان کی حتمی سیاسی پوزیشن مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہماری پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کرے گی بجٹ کو کیسے ڈیل کرنا ہے: بیرسٹر گوہر

Next

عمران بٹ نے پاکستان انڈر-21 ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme